علاقائی کھیل : Short Question
کچھ کھیل بڑے پیمانے پر کھیلے جاتے ہیں جن میں ٹیمیں بنتی ہیں مثلاً:فٹ بال،ہاکی،کرکٹ۔
کچھ کھیل صرف کچھ علاقوں میں کھیلے جاتےہیں ان کو علاقائی کھیل کہا جاتا ہے۔جیسے: ملاکھڑا،چمبند۔
آنکھ مچولی کھیلتے وقت ٹاس کی اور ایک پٹی کی ضرورت ہوتی ہے۔
کوئی بھی کھیل کھیلتے وقت ایک دوسرے کا خیال رکھنا اس لیے ضروری ہے تاکہ کسی کو چوٹ نہ لگے اور سب کو یکساں کھیل کھیلنے کے مواقع میسر آئیں